عربی زبان میں “موت” کے مختلف نام

موت .. وہ شے ہے جس کے لیے عربی زبان میں کئی نام وارد ہوئے ہیں۔ ان میں بعض مجازی معنی رکھتے ہیں مگر عربی زبان کی اہم اور بڑی کتابوں نے ان کو بھی موت کے لیے مختص کر دیا۔ شَعُوبُ یہ نام اس لیے دیا گیا کیوں کہ شَعَّبَ کا معنی فراق کو جنم دینا ہے۔ موت انسان کو اس کے گرد وپیش اور اطراف موجود انسانوں کے ساتھ فراق میں مبتلا کر دیتی ہے۔ أُمّ اللّهيم موت

Continue Reading

عربی زبان کا وہ لفظ جس کے 100 سے زیادہ معانی ہیں

عربی زبان کا لفظ “العين” اپنے کثیر المعنی ہونے کے سبب امتیازی حیثیت کا حامل ہے۔ بڑے ماہر لسانیات کا کہنا ہے کہ اس لفظ کے معانی کی تعداد سو تک پہنچی ہوئی ہے۔ اگرچہ لفظ العین کے یہ سو معانی پوری طرح معروف نہیں تاہم عربی زبان کی اہم ترین کتب کے مطابق اس لفظ کے کثیر استعمال ہونے والے معانی کی تعداد بھی پچاس سے زیادہ ہے۔ ابن منظور جمال الدین محمد بن مکرم (وفات : 711 ہجری)

Continue Reading

Site Footer