عربی زبان میں “موت” کے مختلف نام

موت .. وہ شے ہے جس کے لیے عربی زبان میں کئی نام وارد ہوئے ہیں۔ ان میں بعض مجازی معنی رکھتے ہیں مگر عربی زبان کی اہم اور بڑی کتابوں نے ان کو بھی موت کے لیے مختص کر دیا۔ شَعُوبُ یہ نام اس لیے دیا گیا کیوں کہ شَعَّبَ کا معنی فراق کو جنم دینا ہے۔ موت انسان کو اس کے گرد وپیش اور اطراف موجود انسانوں کے ساتھ فراق میں مبتلا کر دیتی ہے۔ أُمّ اللّهيم موت

Continue Reading

Site Footer