علم : شیخ شفیق بلخی رحمہ اللہ

ایک روز شیخ شفیق بلخی رحمہ اللہ نے اپنے شاگرد حاتم رحمہ اللہ سے پوچھا.. “حاتم ! تم کتنے دنوں سے میرے ساتھ ہو..؟”انہوں نے کہا.. “بتیس برس سے..”شیخ نے پوچھا.. “بتاؤ اتنے طویل عرصے میں تم نے مجھ سے کیا سیکھا..؟”حاتم نے کہا.. “صرف آٹھ مسئلے..”شیخ نے کہا.. “انا للہ وانا الیہ راجعون.. میرے کئی سال تیرے اوپر ضائع چلے گئے.. تُو نے صرف آٹھ مسئلےسیکھے..؟”حاتم نے کہا.. “استادِ محترم ! زیادہ نہیں سیکھ سکا اور جھوٹ بھی نہیں بول

Continue Reading

Site Footer