عجائب المخلوقات

عجائب المخلوقات

دو تصویروں کے درمیان 800 سال کا فرق
پہلی نیشنل جیو گرافک کی ہے
جبکہ دوسری
امام ابو عبد الله بن زکریا بن محمد القزوینی ( ولادت 605 ھ ، وفات 682ھ )کی کتاب “عجائب المخلوقات “ کے مخطوطہ سے لی گئی ہے جس میں انہوں نے ایک ایسے پرندے کا ذکر کیا جو مگرمچھ کے دانتوں کو کرید کر اپنا رزق حاصل کرتا ہے اور مگرمچھ کو بھی اس سے سکون ملتا ہے

الله خالق مالک رازق سبحانہ و ھو علی کل شیئی قدیر

Comments

comments

Site Footer