ایک روز شیخ شفیق بلخی رحمہ اللہ نے اپنے شاگرد حاتم رحمہ اللہ سے پوچھا.. “حاتم ! تم کتنے دنوں سے میرے ساتھ ہو..؟”انہوں نے کہا.. “بتیس برس سے..”شیخ نے پوچھا.. “بتاؤ اتنے طویل عرصے میں تم نے مجھ سے کیا سیکھا..؟”حاتم نے کہا.. “صرف آٹھ مسئلے..”شیخ نے کہا.. “انا للہ وانا الیہ راجعون.. میرے کئی سال تیرے اوپر ضائع چلے گئے.. تُو نے صرف آٹھ مسئلےسیکھے..؟”حاتم نے کہا.. “استادِ محترم ! زیادہ نہیں سیکھ سکا اور جھوٹ بھی نہیں بول …
Category: CcBlog
عربی زبان کا لفظ “العين” اپنے کثیر المعنی ہونے کے سبب امتیازی حیثیت کا حامل ہے۔ بڑے ماہر لسانیات کا کہنا ہے کہ اس لفظ کے معانی کی تعداد سو تک پہنچی ہوئی ہے۔ اگرچہ لفظ العین کے یہ سو معانی پوری طرح معروف نہیں تاہم عربی زبان کی اہم ترین کتب کے مطابق اس لفظ کے کثیر استعمال ہونے والے معانی کی تعداد بھی پچاس سے زیادہ ہے۔ ابن منظور جمال الدین محمد بن مکرم (وفات : 711 ہجری) …
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ان أحدَّکُمْ مِرْاٰةُ أخِیْہ فانْ رَأن أذیً فَلْیُمِطْہُ عَنْہُ“ تم میں سے ہر کوئی ایک دوسرے کا آئینہ ہے، اگر اس میں کوئی برائی دیکھے تو اسے دور کرے۔ اس حدیث میں ایک مومن کو دوسرے مومن کے لیے آئینہ قرار دیاگیا ہے، انسان آئینہ کو اپنی ضرورت سمجھتا ہے، اس میں کوئی عیب ہو تو تقاضہٴ محبت ابھرتا ہے، نہ انسان اپنی غیبت کرتا ہے، نہ شکوہ شکایت؛ بلکہ اصلاح کی سعی کرتا ہے، یہی …
گھر سے باہر نکلتے ہی آپ کا دو قسم کی عورتوں سے سامنا ہوتا ہے پہلی قِسم؛ ان عورتوں کی ہے جو عزیزِ مصر کی بیوی والی بیماری کا شکار ہیں. خوب بن سنور کر خوشبو لگائے بے پردہ….. زبانِ حال سے کہہ رھی ہوتی ہیں. هَيْتَ لَكَ (یوسف :23) لو آجاؤ. دوسری قِسم؛ وہ عورت جو ستر و حجاب کی پابند، لیکن کسی مجبوری نے اسے گھر سے نکالا…. وہ زبانِ حال سے کہہ رھی ہوتی ہے. لَا نَسْقِي …
گورداس پور بھی قادیانیوں کی وجہ سے گیا تھا اور کشمیر کا راستہ بھارت کو ملا اور میں اب اس بات کو بالکل سچ سمجھتا ہوں کہ سرظفراللہ خان کوئ کم قابل انسان نہ تھا- اسے قائداعظم نے قابلیت پر ہی پاکستان کا وزیرخارجہ لگایا تھا- لیکن آج اسی ظفراللہ کی وجہ سے پاکستان اربوں ڈالرز کے قرضے میں ڈوبا ہوا ہے ، کیسے ؟1953ء میں ملک میں شدید قحط پڑا- سر ظفراللہ نے سادہ وزیراعظم خواجہ ناظم الدین کو …
حضورﷺ كا کھانے پینے کا ذوق بہت نفیس تھا، گوشت سے خاص رغبت تھی، زیادہ ترجیح دست، گردن اور پیٹھ کے گوشت کو دیتے، نیز پہلو کی ہڈی پسند تھی، ثرید (گوشت کے شوربہ میں روٹی کے ٹکڑے بھگو کر یہ مخصوص عربی کھانا تیار کیا جاتا تھا) تناول فرمانا مرغوب تھا، پسندیدہ چیزوں میں شہد، سرکہ، خربوزہ، ککڑی، لوکی، کھچڑی، مکھن وغیرہ اشیاء شامل تھیں، دودھ کے ساتھ کھجور (بہترین مکمل غذا بنتی ہے) کا استعمال بھی اچھا لگتا …
ریاض جانے کے لیےایک گھنٹہ پہلے گھر سے نکلا۔ لیکن راستے میں رش اور چیکنگ کی وجہ سے میں ائیرپورٹ لیٹ پہنچا۔جلدی سے گاڑی پارکنگ میں کھڑی کی، اور دوڑتے ہوئے کاﺅنٹرپر جا پہنچا۔ کاﺅنٹر پرموجودملازم سے میں نے کہا۔ مجھے ریاض جانا ہے، اس نے کہا ریاض والی فلائٹ تو بند ہو چکی ہے، میں نے کہا پلیز مجھے ضرور آج شام ریاض پہنچنا ہے۔ اُس نے کہا زیادہ باتوں کی ضرورت نہیں ہے۔ اس وقت آپکو کوئی بھی …
ہم تاریخ سے لڑنا نہیں چاہتیے اگر تاریخ کہے حضرت حسینؓ کا پانی 10 دن بند رہا تب بھی ٹھیک اگر تاریخ کہے حضرت حسینؓ کا پانی 7 دن بند رہا تب بھی ٹھیک میرا نظریہ ہے کہ حضرت حسینؓ کاپانی بند نابھی کیا گیا ہو تب بھی نواسہ رسولؐ مظلوم ہے لیکن تاریخ کو چھیڑنے کی بجائے تاریخ کا مطالعہ کرتاہوں تو مجھے نظر آتاہے کہ اسلام کی تاریخ میں صرف حضرت حسینؓ کی ہی شھادت مظلومانہ یا دردناک …
آپ ﻧﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﻮ ﺍﯾﺴﮯ ﺳﺴﭩﻢ ﺩﯾﮯ ﺟﻮ ﺍٓﺝ ﺗﮏ ﭘﻮﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺭﺍﺋﺞ ﮨﯿں ﺳﻦ ﮨﺠﺮﯼ ﮐﺎ ﺍﺟﺮﺍ ﮐﯿﺎ۔ ﺟﯿﻞ ﮐﺎ ﺗﺼﻮﺭ ﺩﯾﺎ۔ ﻣﻮٔﺫﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻨﺨﻮﺍﮨﯿﮟ ﻣﻘﺮﺭ ﮐﯿﮟ ﻣﺴﺠﺪﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﮐﺎ ﺑﻨﺪﻭﺑﺴﺖ ﮐﺮﺍﯾﺎ ﭘﻮﻟﺲ ﮐﺎ ﻣﺤﮑﻤﮧ ﺑﻨﺎﯾﺎ۔ ﺍﯾﮏ ﻣﮑﻤﻞ ﻋﺪﺍﻟﺘﯽ ﻧﻈﺎﻡ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﺭﮐﮭﯽ۔ ﺍٓﺏ ﭘﺎﺷﯽ ﮐﺎ ﻧﻈﺎﻡ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﺮﺍﯾﺎ۔ ﻓﻮﺟﯽ ﭼﮭﺎﻭٔﻧﯿﺎﮞ ﺑﻨﻮﺍﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻓﻮﺝ ﮐﺎ ﺑﺎﻗﺎﻋﺪﮦ ﻣﺤﮑﻤﮧ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﯿﺎ۔ ﺍٓﭖ ﻧﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻠﯽ ﺑﺎﺭ ﺩﻭﺩﮪ ﭘﯿﺘﮯ ﺑﭽﻮﮞ، ﻣﻌﺬﻭﺭﻭﮞ، ﺑﯿﻮﺍﻭٔﮞ ﺍﻭﺭ ﺑﮯ ﺍٓﺳﺮﺍﻭٔﮞ ﮐﮯ ﻭﻇﺎﺋﻒ ﻣﻘﺮﺭ ﮐﯿﮯ۔ …
بحثیت قوم ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ ہم ایوانوں میں جن لوگوں کو بھیجتے ہیں کہ ایوان بالا اور ایوان زیریں میں بیٹھ کر ہماری ترجمانی کریں اور ہمارے مستقبل کی فیصلے کریں ان نمائندگان کی اکثریت اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نظریہ کے ساتھ ساتھ اسلامی تعلیمات اور مبادی دین سے بھی لاعلم ہوتی ہے جس کے نمونے ہر دور حکومت میں ملتے ہیں ایسا ہی ایک نمونہ پی ٹی آئی کی خاتون رکن اسمبلی عاصمہ حدید ہے جسکو حکمران …